مشہور بنگال شاعر سری جیت بندو پادھیائے کے خلاف ہندو مذہب کے جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے ۔سلی گوڑی کے رہنے
والے ارنب سرکار نے بندو پادھیائے کے ذریعہ فیس بک پر ایک نظم پوسٹ کرنے پر شکایت درج کرائی گئی ہے۔سرکار نے کہا کہ اس نظم میں ہندو مذہب کی توہین کی گئی ہے۔